دنیا انسان اور برفانی تیندوے میں بڑھتا ہوا تنازع موسمی تبدیلی کے سبب ہمالیہ کی پریت کہلانے والے انتہائی خطرے کا شکار برفانی تیندوے کا انسانوں سے تنازع بڑھ رہا ہے۔
پاکستان ملالہ حملہ کیس:10ملزموں کو عمرقید کی سزا طالبان دہشت گردوں نے 2012 میں ملالہ یوسف زئی پر مینگورہ میں اُس وقت حملہ کیا، جب وہ ایک وین میں اسکول سے گھر جار تھیں۔
نقطہ نظر انصاف کا تقاضہ، اور دوسری بحثیں کئی لوگوں کو دھرنوں میں ہونے والی ان جارحانہ تقاریر پر اعتراض ہوا لیکن انہیں ناانصافی کے گھناؤنے واقعات نظر نہیں آئے۔
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو
Mahar Murrawat Hussain ’فل فرائی یا ہاف فرائی‘، جعلی پولیس مقابلوں کا رجحان کیسے ختم کیا جائے؟ مہار مروت حسین